کاروبار اور معیشت ڈالر کی نسبت روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.82 روپے پر بند شائع 27 جنوری 2026 03:52pm
کاروبار اور معیشت کسٹمز نے 2.31 ٹریلین روپے کی تاریخی محصولات (ریونیو) جمع کر لیں گزشتہ سال کے مقابلے میں محصولات میں 20 فیصد اضافہ، کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی وصولی 48 فیصد تک بڑھ گئی، ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ شائع 27 جنوری 2026 01:29pm
کاروبار اور معیشت ایم ایم سی نے بی وائی ڈی سی لائن 7 اور بی وائی ڈی ایٹو 2 لانچ کر دیں پٹرول کے مقابلے میں 75 فیصد کم اخراجات، کمپنی کا ملک میں سستی اور پائیدار سفری سہولیات فراہم کرنے کا عزم شائع 27 جنوری 2026 01:22pm
کاروبار اور معیشت وفاقی چیمبر کا صنعتی بجلی کے ٹیرف میں کراس سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ بجلی کے بلوں میں شامل پی ایچ ایل سرچارج فی الفور ختم کیے جائیں، عاطف اکرام شیخ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 04:11pm
پاکستان ایف بی آر کا بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا اعلان اس حوالے سے ایف بی آر نے پیر کے روز سرکاری ملازمین کی جانب سے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے شائع 27 جنوری 2026 09:13am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے... شائع 26 جنوری 2026 08:51pm
پاکستان وکیل پر تشدد : لاہور ٹیکس بار کا کمشنر آئی آر کی معطلی اور ایف آئی آر کا مطالبہ وکلاء ایف بی آر کے ماتحت نہیں، خوف اور ذاتی دشمنی کی کارروائی کا مزاحمت سے جواب دیں گے، ایل ٹی بی اے شائع 26 جنوری 2026 01:38pm
کاروبار اور معیشت سندھ چیمبر آف ایگریکلچر کا حکومت سے گنے کی قیمت 600 روپے من مقرر کرنے کا مطالبہ ایس سی اے کا اجلاس، شوگر ملز پر کسانوں کے استحصال کا الزام عائد شائع 26 جنوری 2026 12:58pm
کاروبار اور معیشت میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری کی محتاط امید کا اظہار اعلیٰ معاشی کامیابیاں عام شہری تک منتقل ہونا ضروری ہیں، میاں زاہد حسین شائع 25 جنوری 2026 02:22pm
پاکستان تین روزہ بسنت میلہ، لاہور کو 3 زونز میں تقسیم کرنے کا پلان تیار مشنر نے وضاحت کی ہے کہ شہر کو تین زونز میں تقسیم کرنے کا مقصد ایونٹ کی بہتر نگرانی ہے شائع 25 جنوری 2026 02:22pm
کاروبار اور معیشت میڈ ان پاکستان ایس ایم ای کلسٹر ایکسپو کا آغاز ایس ایم ای ایکسپو ملکی مصنوعات کی برآمدی صلاحیت دکھانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، ہارون اختر خان شائع 25 جنوری 2026 02:12pm
پاکستان گلبرگ انڈیگو ٹاور میں آتشزدگی، تیز رفتار ریسکیو آپریشن سے سانحہ ٹل گیا، مریم نواز ریسکیو 1122 نے تیز اور مربوط آپریشن انجام دیا اور ٹاور میں پھنسے ہوئے 180 افراد کو کسی جانی نقصان کے بغیر بچانے میں کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 25 جنوری 2026 02:10pm
کاروبار اور معیشت ضوابط کی خلاف ورزی پر اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا ضوابط کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اعلامیہ شائع 24 جنوری 2026 04:45pm
کاروبار اور معیشت حکومت تاجر برادری کو ریلیف دینے میں ناکام رہی، وفاقی چیمبر غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، نائب صدر امان پراچہ شائع 24 جنوری 2026 04:30pm
کاروبار اور معیشت ایس ای سی پی کی کمپنیوں کے مالیاتی اثاثوں پر آئی ایف آر ایس 9 کے تقاضوں کی وضاحت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کے مالیاتی اثاثوں پر آئی ایف آر ایس 9 کے تقاضوں... شائع 24 جنوری 2026 02:13pm
کاروبار اور معیشت سائبر ریزیلینس تنہا حاصل نہیں کی جا سکتی، گورنر اسٹیٹ بینک بینکاری شعبہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب بڑھ رہا ، عوامی اعتماد برقرار رکھنا نہایت اہم، جمیل احمد شائع 24 جنوری 2026 02:03pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.86 روپے پر بند شائع 23 جنوری 2026 04:15pm
پاکستان پنجاب بھر میں 23,000 منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں، 169 ملین روپے جرمانے عائد صوبے کے 379,000 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے شائع 23 جنوری 2026 11:49am
پاکستان ماحولیاتی تحفظ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا، خود گاڑی چلائی اور اس منصوبے کے تکنیکی پہلوؤں اور وسیع تر وژن سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی شائع 23 جنوری 2026 10:59am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.87 روپے پر بند شائع 22 جنوری 2026 04:01pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا