مارکٹس بلوچستان گلاس لمیٹڈ میں چیئرمین اور سی ای او کی تعیناتی محمد توصیف پراچہ کو دوبارہ بورڈ کا چیئرمین مقررکردیا گیا ہے شائع 27 جنوری 2026 04:46pm
پاکستان سندھ حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے سیکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید ایم کیو ایم اس معاملے پر بے بنیاد پروپیگنڈا کررہی ہے، شرجیل انعام میمن شائع 27 جنوری 2026 04:05pm
پاکستان سندھ کابینہ کا سانحہ گل پلازہ میں شہید افراد کیلئے فی کس ایک کروڑ دینے کا اعلان، کراچی کیلئے اربوں کا پیکیچ منظور کابینہ نے گل پلازہ واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا شائع 27 جنوری 2026 03:43pm
مارکٹس سونے کی اُڑان تھم گئی، 1,500 روپے سستا سونا فی تولہ 530,562 روپے، 10 گرام کی قیمت 1,286 روپے کی گراوٹ کے بعد 454,871 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 08:55pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک نے 17 ماہ کے دوران مقامی مارکیٹ سے 10.8 ارب ڈالر خریدے ایس بی پی غیر ملکی کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کی رپورٹ تین ماہ کی تاخیر سے جاری کرتا ہے شائع 27 جنوری 2026 02:37pm
کاروبار اور معیشت برمودا کی عدالت نے ضیاء چشتی کے حصص کورٹ ریسیور کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا، ٹی آر جی انٹرنیشنل کا دعویٰ 90 لاکھ ڈالر کے ثالثی فیصلے پر عملدرآمد کی کوششیں تیز ہو گئیں شائع 27 جنوری 2026 02:06pm
پاکستان ایم کیو ایم وزرا اور اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، سیاسی و حکومتی حلقوں میں تشویش جن شخصیات کی سیکیورٹی واپس لی گئی ان میں وفاقی وزیر خالد مقبول ، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور علی خورشیدی شامل ہیں شائع 27 جنوری 2026 01:52pm
پاکستان ایس اینڈ پی اور اسٹیٹ بینک کے معاشی تخمینے بڑی حد تک ہم آہنگ، خرم شہزاد مالی سال 2026 کے لیے ایس اینڈ پی کا 0.5 فیصد خسارے کا تخمینہ اسٹیٹ بینک کی 0 سے 1 فیصد کی حد کے عین مطابق ہے ، مشیر خزانہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 01:05pm
کھیل ٹی ٹونٹی سیریز، آسٹریلوی ٹیم کل لاہور پہنچے گی دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 29 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا شائع 27 جنوری 2026 01:20pm
پاکستان عالمی قانون کا مذاق اڑانا بند کیا جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھارت کے خلاف شدید احتجاج پڑوسی ملک سندھ طاس معاہدہ توڑ کر آبی دہشت گردی کر رہا ہے، سلامتی کونسل میں سفیرعاصم افتخارکا دو ٹوک موقف شائع 27 جنوری 2026 01:00pm
کاروبار اور معیشت پی اینڈ جی کا خروج: اسٹاک ایکسچینج نے جلیٹ پاکستان کی ڈی لسٹنگ کیلئے 700 روپے کم از کم بائی بیک قیمت مقرر کردی فیصلہ وی ڈی سی اجلاس میں کیا گیا شائع 27 جنوری 2026 12:54pm
مارکٹس بینک مکرمہ نے اسپانسر کی شیئر ہولڈنگ میں کمی کی اسکیم منظور کر لی اسکیم کی حتمی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ سے مشروط ہے شائع 27 جنوری 2026 12:28pm
کاروبار اور معیشت پیناڈول لکویڈ کی پیکجنگ میں توسیع، ہیلیون پاکستان کا 4.9 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کا مقصد پیداواری صلاحیت میں اضافہ، آپریشنل کارکردگی کی بہتری اور پیناڈول لکویڈ مصنوعات کی بڑھتی مارکیٹ ڈیمانڈ کو پورا کرنا ہے اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 11:42pm
پاکستان گل پلازہ کے لاپتہ افراد کی شناخت، ڈی این اے کے ذریعے پیچیدہ عمل جاری 70 سے زائد باقیات موصول، 6 کی شناخت چہروں کی مدد سے ہوئی، پولیس سرجن شائع 27 جنوری 2026 11:31am
کاروبار اور معیشت ایس بی پی کی جانب سے پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کے بعد 100 انڈیکس تقریباً 400 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 188,202.85 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 07:08pm
مارکٹس ایس ای سی پی نے جنوری 2026 میں تین نئی ریئٹ اسکیمز رجسٹر کر لیں نئی رجسٹریشن کے بعد پاکستان میں ریئٹ اسکیمز کی مجموعی تعداد 28 ہو گئی شائع 26 جنوری 2026 07:56pm
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ چند روز میں ہوجائیگا، محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف نے تمام آپشنز کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے، چیئرمین پی سی بی شائع 26 جنوری 2026 07:10pm
پاکستان پاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن، پاکستان نے شکرا سسٹم متعارف کروا دیا پاسپورٹ سسٹم کو اب دنیا کے بہترین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا ہے، وزیر داخلہ شائع 26 جنوری 2026 03:30pm
مارکٹس گردشی قرضوں میں 224 ارب روپے اضافے کی خبریں مسترد، پاور ڈویژن نے رپورٹ گمراہ کن قرار دے دی رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضوں پر مکمل قابو پا لیا جائے گا، پاور ڈویژن کو توقع شائع 26 جنوری 2026 02:32pm
مارکٹس سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، ڈالر کے عالمی تسلط کو بڑا خطرہ 10 سال پہلے عالمی مرکزی بینکوں کے تقریباً 66 فیصد ذخائر ڈالر میں رکھے جاتے تھے، سید اسامہ رضوان شائع 26 جنوری 2026 02:28pm