پاکستان
کفایت شعاری پالیسی، سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد
- فیصلہ ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں حالیہ 200 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد کیا گیا







































