دنیا کم عمر صارفین پر سوشل میڈیا پابندی کی پیروی کرے گی، آسٹریلیا میٹا کی ملکیت والے انسٹاگرام، فیس بک اور تھریڈز نے حکومت کی مقررہ آخری تاریخ سے ایک ہفتہ قبل ہی ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیے شائع 04 دسمبر 2025 02:19pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل نے غزہ سے ملنے والی یرغمالی کی لاش کی شناخت تھائی شہری کے طور کرلی اسرائیلی شہری ران گوویلی کی لاش، جو زندہ اور جاں بحق یرغمالیوں میں سے آخری ہے، تاحال غزہ میں موجود ہے شائع 04 دسمبر 2025 02:12pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش، طلبہ رہنمائوں کو مقبولیت ووٹ میں تبدیل کرنےمیں مشکلات کا سامنا این سی پی نے ملک کو دہائیوں سے جاری خاندانی سیاست اور دو بڑی جماعتوں کی اجارہ داری سے نجات دلانے کا وعدہ کیا تھا شائع 04 دسمبر 2025 02:07pm
ایشیا فرانسسی صدر کی کاروباری وفد کے ہمراہ شی جن پنگ سے ملاقات ایمانوئل میکرون جمعہ کو سیشوان صوبے کے جنوب مغربی شہر چنگدو کا دورہ کریں گے، جہاں شی جن پنگ بھی ان کے ساتھ ہوں گے شائع 04 دسمبر 2025 12:56pm
ایشیا ملائیشیا، وزیر اعظم کے سابق معاون پر رشوت وصول کرنے کے الزامات شمس الحق اسکندر نے اپنے خلاف الزامات کی تردید کی اور انہیں مقدمے میں ضمانت دی گئی ہے۔ شائع 04 دسمبر 2025 12:48pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر