چین کی جوابی کارروائی کے باوجود ٹیرف پالیسی ’بہت اچھی چل رہی ہے‘ ، ٹرمپ
- بیجنگ کی جوابی کارروائی سے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان محاذ آرائی میں شدت آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی، ڈالر کی قدر میں کمی اور امریکی حکومت کے بانڈز کو نئے دباؤ کا سامنا