نیویارک میں تین منزلہ عمارت منہدم، 2 افراد ہلاک، 10 سے زائد زخمی شائع 12 نومبر 2026 01:44pm نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹرمپ کا اعلان، نیتن یاہو کو امریکا میں گرفتار نہیں ہونے دیا جائے گا، نیویارک کے میئر مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں شائع 21 جولائ 2026 12:47am غزہ جنگ کے دوران مبینہ جنگی جرائم پر عالمی فوجداری عدالت نے 2024 میں نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے
نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کا کنگ چارلس سے کوہ نور واپس کرنے کا مطالبہ شائع 30 اپريل 2026 12:05pm بھارت ماضی میں کئی بار برطانیہ سے 105 قیراط کے اس مشہور ہیرا کی واپسی کا مطالبہ کر چکا ہے
امریکہ کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید سردی کے باعث 38 افراد ہلاک شائع 28 جنوری 2026 12:48pm مقامی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان جمعہ سے شدت اختیار کرنا شروع ہوا اور اختتام ہفتہ پر بڑے علاقے میں برف باری ہوئی
نیو یارک شہر کے لیے سال نو کی آمد پر نیا میئر اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 04:22pm زہران ممدانی امریکی شہر کے پہلے مسلم میئر کے طور پر حلف اٹھانے جا رہے ہیں
صدر ٹرمپ نیویارک کے منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کریں گے شائع 20 نومبر 2025 12:18pm ہم نے متفقہ طور پر طے کیا ہے کہ یہ ملاقات جمعہ 21 نومبر کو اوول آفس میں ہوگی، ٹرمپ
سوشلسٹ رجحان کا نیا موسم اور وال اسٹریٹ کے فریب شائع 06 نومبر 2025 04:53pm یہ تصور کہ عوامی مقبولیت کی سیاست مالیاتی اشرافیہ کے سب سے محفوظ اور مستحکم قلعے میں بھی دراڑ ڈال سکتی ہے، خود اُن طبقات کے لیے پریشان کن ثابت ہوا ہے جو خود کو ہمیشہ محفوظ سمجھتے تھے۔
ورجینیا اور نیو جرسی کے گورنر کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کی فتح شائع 05 نومبر 2025 12:12pm ڈیموکریٹس نے منگل کے روز نیو جرسی اور ورجینیا میں گورنر کے انتخابات جیت لیے، جبکہ نیویارک سٹی میں 34 سالہ ظہران...
ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر منتخب شائع 05 نومبر 2025 09:09am ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو کو شکست دی، جو ڈیموکریٹک نامزدگی حاصل نہ کرنے کے بعد بطور آزاد امیدوار میدان میں اترے تھے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر