ایران جنگ کے خاتمے کے لیے جوہری افزودگی میں کمی کرے، امریکی نائب صدر شائع 07 اکتوبر 2026 09:37am جے ڈی وینس کے مطابق واشنگٹن پر یہ بھی واضح نہیں کہ ایران میں فیصلے کون کرتا ہے
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی