تیل کی قیمت میں 2 ڈالر سے زائد کمی، اوپیک پلس کی رسد اور امریکی روزگار کے اعداد وشمار پر خدشات اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 11:01pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 2.04 ڈالر یا 2.85 فیصد کمی کے ساتھ 69.66 ڈالر فی بیرل پر آ گئی