ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر میں اہم معاہدہ ، مئی میں بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس لاہورمیں ہوگی شائع 24 اپريل 2026 04:53pm معاہدے پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے
ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے فروغ سے چینی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ بڑھانے پر زور شائع 21 اپريل 2026 02:21pm شنگھائی میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی پاکستان کے قونصل جنرل شہزاد احمد سے ملاقات
سعودی عرب کی مالی معاونت پر ایف پی سی سی آئی کا خیر مقدم شائع 16 اپريل 2026 12:52pm سعودی عرب کا یہ بروقت اور فراخدلانہ اقدام پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی کا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر زور شائع 01 اپريل 2026 12:12pm ایران کے راستے برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط میں عارضی استثنیٰ خوش آئند قرار