تیسری سہ ماہی: حبکو کے منافع میں 3 فیصد کمی ریکارڈ شائع 22 اپريل 2026 12:49pm فی حصص آمدنی کم ہو کر 8.33 روپے رہ گئی
کیپیسٹی پیمنٹس اور کم از کم ٹیکس: آئی پی پیز کا انکم ٹیکس آرڈیننس کی دوبارہ تشریح پر تشویش کا اظہار شائع 05 مارچ 2026 10:26am چائنا پاور ہب جنریشن کمپنی (سی پی ایچ جی سی)، اینگرو پاورجن اور دیگر کمپنیوں کے بعد سیف پاور لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بھی متعلقہ حکام سے رجوع کرلیا
فیصل بینک کا سال 2025 کیلئے 22.5 ارب روپے منافع کا اعلان شائع 19 فروری 2026 03:20pm بینک کے مجموعی اثاثے بڑھ کر 1.8 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے
دسمبر میں تجارتی خسارہ 24 فیصد بڑھ کر 3.7 ارب ڈالر ہو گیا شائع 02 جنوری 2026 04:32pm برآمدات 20.4 فیصد کم ہوکر 2.32 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں