اسپین کے وزیر ٹرانسپورٹ ٹرین حادثات کے بعد مستعفی، سانچیز کی کابینہ میں ردوبدل شائع 04 نومبر 2026 08:03pm دو ہلاکت خیز ٹرین حادثات کے بعد اسپین کے وزیر ٹرانسپورٹ مستعفی، مقصد ملک کے ریلوے نظام پر عوامی اعتماد بحال کرنا ہے