ایکسائز سے جاری شدہ اجرک نمبر پلیٹس ہی قابلِ قبول ہونگی، مکیش چاولہ شائع 12 جولائ 2025 02:41pm جب تک سیکیورٹی فیچرز سے مزین نمبر پلیٹس نافذ نہیں ہوتیں، سیف سٹی پروجیکٹ کو کامیابی نہیں مل سکتی، وزیر ایکسائز سندھ