ملک کا پہلا اور منفرد سہولت آن دی گو بازار عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:10pm پنجاب میں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیا دستیاب ہیں جبکہ اس اقدام کے ذریعے ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا جارہا ہے