حکومت کی 10 روپے کا نوٹ ختم کرکے سکہ جاری کرنے، نئے کرنسی ڈیزائنز کی منظوری شائع 04 نومبر 2026 09:56pm سینیٹ سیکریٹریٹ کے بیان کے مطابق 5 ہزار روپے کے ایک نوٹ کی چھپائی پر تقریباً 14 روپے لاگت آتی ہے