نجی حج اسکیم : آخری تاریخ قریب ، 16 ہزار نشستیں تاحال خالی شائع 13 اکتوبر 2025 08:07pm نجی حج اسکیم کے تحت بکنگ کی آخری تاریخ میں صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ تقریباً 16 ہزار نشستیں تاحال خالی ہیں۔...