احسن اقبال اور برطانوی وزیر کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال شائع 06 نومبر 2025 09:48pm فریقین کا دوطرفہ تجارتی مذاکرات کے طریقہ کار اور اس کے 3 ورکنگ گروپس کو جلد فعال کرنے پر زور