خطے کے انتہائی غریب افراد میں 48 فیصد پاکستانی ہیں، ورلڈ بینک شائع 07 اکتوبر 2026 09:30am رپورٹ کے مطابق 2024 میں مینا اے پی کی 14.3 فیصد آبادی روزانہ 3 ڈالر سے کم پر زندگی گزار رہی تھی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی