پاکستان نے ایشین گیمز 2026 میں 10 تمغوں کے ساتھ مہم مکمل کرلی
- پاکستان کے دو چاندی کے تمغے مردوں کی کرکٹ اور مردوں کے اسکواش میں آئے، جبکہ ملک نے خواتین کی کرکٹ، مردوں کی ہاکی، مردوں کی والی بال، مردوں کے اسکواش سنگلز، ایم ایم اے، شوٹنگ اور ای اسپورٹس (پب جی) میں آٹھ کانسی کے تمغے حاصل کیے















