وفاقی کابینہ نے کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کردی شائع 04 نومبر 2026 10:06pm معاہدے کا مقصد دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے باہمی سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے