حوثی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 30 اکتوبر 2026 09:08am برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 86 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 115.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی