ایم جی جے ڈبلیو آٹوموبائل مقامی طور پر تیار گاڑیاں بنگلہ دیش برآمد کریگا شائع 31 جولائ 2026 10:25am معاہدے کے تحت ایم جی جے ڈبلیو آٹوموبائل پاکستان رواں سال بنگلہ دیش کو مقامی طور پر تیار کردہ 100 گاڑیاں برآمد کریگا
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی