خستہ حال اسکولز، فرانس میں طالب علموں، والدین اور اساتذہ کا احتجاجی مارچ شائع 06 اکتوبر 2026 06:16pm فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی، 6,100 سے زائد افراد گرفتار، سیکنڑوں زخمی؛ ملک گیر بے چینی کے بعد حکومت یقین دہانیوں پر مجبور
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی