پاکستان کے سب سے بڑے نجی ایل پی جی پروڈیوسر نے 5 سال 6 ماہ بعد پہلی شپمنٹ روانہ کردی شائع 28 نومبر 2025 11:50am پلانٹ کا دوبارہ شروع ہونا کمپنی اور ملک کی ایل پی جی سپلائی چین کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے