لٹویا کے پارلیمانی انتخابات میں یوکرین نواز یونائیٹڈ لسٹ کو واضح برتری شائع 04 اکتوبر 2026 12:07pm 88 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک یونائیٹڈ لسٹ کو 36.6 فیصد ووٹ ملے