نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں پر فیصلہ، اسرائیلی ووٹرز کا نصف صدی میں تیز ترین ٹرن آؤٹ شائع 27 اکتوبر 2026 06:01pm اسرائیلی مرکزی الیکشن کمیٹی کے مطابق پہلے پانچ گھنٹوں میں 31.5 فیصد اہل ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا