پاکستان مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے انڈونیشیائی کمپنی سے معاہدے کے قریب پہنچ گیا شائع 28 اکتوبر 2026 03:30pm تین ویکسین مقامی طور پر تیار ہوں گی، جس کے لیے انڈونیشیائی دوا ساز کمپنیوں سے ٹیکنالوجی پاکستان منتقل کی جائے گی ، وزیر صحت مصطفی کمال