پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ
عمران خان کی اسپتال منتقلی معاملہ، پی ٹی آئی کی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شائع 22 اگست 2026 12:50pm سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں، استدعا
عمران خان کے طبی معائنے کے وقت بلانے کے باوجود بیرسٹر گوہر نہیں آئے، محسن نقوی شائع 17 فروری 2026 03:28pm بعد ازاں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ڈاکٹروں کو 45 منٹ کی بریفنگ دی گئی جس پر انہوں نے علاج پر اطمینان کا اظہار کیا، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
الحمدللہ، وہ بالکل خیریت سے ہیں، عطا تارڑ کی عمران خان کی آنکھوں کے آپریشن کی تصدیق شائع 29 جنوری 2026 01:36pm سابق وزیراعظم کی تحریری رضامندی کے بعد 20 منٹ کا طبی عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیراطلاعات