آئی سی سی نے بابراعظم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا شائع 18 نومبر 2025 03:50pm بابراعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا گیا