بھارت ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں چلانے والے منتخب ممالک میں شامل شائع 17 جولائ 2026 10:26pm یہ ٹرینیں صرف حرارت اور آبی بخارات خارج کرتی ہیں، اس لیے روایتی ڈیزل انجنوں کے مقابلے میں زیادہ ماحول دوست سمجھی جاتی ہیں