حکومت اور ایشین بینک کے درمیان موٹرویز کے بڑے منصوبوں پر مشاورت شائع 20 مئ 2026 03:36pm آئندہ دو برس کے اندر ٹرانسپورٹیشن اور انفرااسٹرکچر کے کئی اہم منصوبوں کو مکمل کرنے کا عزم رکھتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر