مودی کا دورۂ متحدہ عرب امارات: بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع و توانائی کے معاہدوں پر دستخط شائع 15 مئ 2026 06:43pm بھارت اور یو اے ای نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر اور مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ترسیل سے متعلق معاہدوں پر بھی دستخط کیے ہیں، بھارتی وزارت خارجہ