چین سے 60,000 میٹرک ٹن پاکستانی چاول کے آرڈرز حاصل شائع 23 جولائ 2026 04:19pm *چین پاکستان کی چاول کی صنعت کے لیے اہم ترین اسٹریٹجک منڈیوں میں سے ایک ہے، جاوید جیلانی
ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر میں اہم معاہدہ ، مئی میں بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس لاہورمیں ہوگی شائع 24 اپريل 2026 04:53pm معاہدے پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے