فلائی دبئی پرواز کو حادثے سے بچانے والے بھارتی پائلٹ ہیرو بن گئے شائع 01 اکتوبر 2026 02:07pm بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ کیپٹن اسمت مچھھر ایک ہیرو ہیں
فلائی دبئی طیارہ تباہ کرنے کی ناکام کوشش، اسرائیل معاملے کی تہہ تک پہنچے گا، نیتن یاہو شائع 01 اکتوبر 2026 09:36am یہ معلوم کیا جائے گا کہ حملہ آور کے کوئی ساتھی تھے یا نہیں اور آیا ایران اس واقعے کے پیچھے تھا، اسرائیلی وزیراعظم
نیتن یاہو کا دعویٰ: مسافروں نے فلائی دبئی کی پرواز تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے کو پائلٹ کو قابو کرلیا شائع 01 اکتوبر 2026 12:01am معاون پائلٹ کی دورانِ پرواز حملے اور طیارہ تباہ کرنے کی کوشش مسافروں نے ناکام بنا دی، ہنگامی لینڈنگ محفوظ رہی