فباٹی کا عالمی مسابقت پر توجہ دینے کا مطالبہ شائع 30 جولائ 2026 04:27pm پاکستان کو روایتی برآمدی حکمت عملی سے آگےبڑھتے ہوئے ایسی پالیسی اختیار کرنا ہوگی جو ملکی صنعت کو عالمی معیار کے مطابق ڈھال سکے، شیخ تحسین