امریکا میں فضائی آپریشن اتوار کی رات تک معمول پر آنے کا امکان شائع 15 نومبر 2026 10:58am فضائی سفر کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویئر کے مطابق ہفتے کو رات 9 بج کر 35 منٹ تک امریکا میں 6 ہزار 400 سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 ہزار سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوئیں
امریکا نے مواصلاتی نظام میں خرابی کے باعث ملک گیر فضائی آپریشن کی بندش ختم کردی شائع 14 نومبر 2026 10:26am فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق جمعہ کو 4,700 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں میں 10 فیصد کمی کا حکم شائع 06 نومبر 2025 12:03pm یہ فیصلہ ایئر ٹریفک کنٹرول کی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث کیا گیا ہے، وزیرٹرانسپورٹ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر