حوثیوں کے حملوں میں شدت، مصر کی سعودی عرب کو فوجی معاونت فراہم کرنے کی منظوری
- مصر کی پارلیمان نے صدر عبدالفتاح السیسی کو حوثیوں کے خطرات کے مقابلے میں سعودی عرب کے دفاع کی اجازت دے دی، تاہم قاہرہ نے واضح کیا ہے کہ اس کی معاونت سعودی سرزمین کے تحفظ تک محدود رہے گی














