اگست ایف سی اے، بجلی صارفین پر 29.5 ارب روپے اضافی بوجھ کا امکان شائع 30 ستمبر 2026 09:45am مجوزہ ایڈجسٹمنٹ کی مجموعی رقم میں سے 20.7142 ارب روپے براہ راست آئی پی پیز کو ادائیگیوں سے متعلق ہیں
بجلی کی مسابقتی منڈی شائع 23 ستمبر 2026 02:35pm بجلی کا شعبہ اب سنگل بائر ماڈل سے مسابقتی تھوک مارکیٹ کی جانب منتقل ہورہا ہے، جہاں خریدار اور سپلائرز براہِ راست دوطرفہ معاہدے کرسکیں گے
بجلی کا ٹیرف، جنوری میں ریبیسنگ متوقع شائع 14 نومبر 2025 11:41am سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے پہلی بار بیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بنیادی اقدامات کیے ہیں