ایس ای سی پی نے کارپوریٹ خلاف ورزیوں پر فروری تا جون 4.73 ارب روپے جرمانے عائد کیے شائع 29 جولائ 2026 11:46pm ان کارروائیوں میں تین کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹرز پر غیر قانونی ڈپازٹ وصولی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جرمانے عائد کرنے کے احکامات بھی شامل
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی