کراچی: لاکھوں نفوس کا دو شفٹوں میں جاگتا شہر شائع 30 اگست 2026 12:29am دن میں کاروبار اور روزگار کی دوڑ، رات کو خریداری، تفریح اور ساحلوں پر رونق؛ مگر شہر کی دوسری شفٹ میں اسٹریٹ کرائم کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے