بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے 6.2 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے شائع 15 جولائ 2026 09:09pm بنگلہ دیش میں 570 ارب اور بیرونِ ملک 190 ارب ٹکا مالیت کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے ہیں، حکام کا دعویٰ