جھوٹے دعوے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایکشن: نیٹ بال فیڈریشن کو شوکاز، ایک ملین روپے جرمانے کی تنبیہ شائع 26 جولائ 2025 05:15pm پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 کے نتائج سے متعلق گمراہ کن دعوے پر 72 گھنٹوں...