حوثیوں کے عدن ایئرپورٹ پر میزائل حملے، یمن میں لڑائی شدت اختیار کرگئی شائع 07 اکتوبر 2026 11:17am یہ ہوائی اڈا یمن کے ان علاقوں کے لیے اہم بین الاقوامی راستہ ہے جو حوثیوں کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی