آسان ٹیکس اسکیم کے تحت اب تک 1,016 ریٹرنز جمع، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا شائع 07 اکتوبر 2026 09:59am جن میں صرف 91 نئے فائلرز ہیں۔ اس اسکیم کے تحت اب تک جمع کرایا گیا مجموعی ٹیکس 86 ملین روپے ہے
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی