پاکستان میں کنیکٹیویٹی بڑھانے کے لیے نئی انٹرنیٹ کیبل بچھائی جائے گی، وزارت اطلاعات و ٹیکنالوجی وزارت کا کہنا ہے کہ SEA-ME-WE 6 سب میرین کیبل سسٹم جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور مغربی یورپ کے درمیان سب سے کم تاخیر والا رابطہ فراہم کرے گا شائع 22 نومبر 2025 10:29pm