محمد یوسف اور ثنا میر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل، ارکان کی تعداد 16 ہوگئی محمد یوسف نے 381 میچوں میں 17,300 رنز بنائے، جبکہ ثنا میر نے 226 میچوں میں 240 وکٹیں حاصل کیں اور قومی ٹیم کو دو ایشین گیمز میں طلائی تمغے دلائے شائع 15 نومبر 2026 04:08pm
رونالڈو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی تقریب کے دوران ڈنمارک نے پرتگال کو 1-4 سے عبرتناک شکست دے دی کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں پرتگالی کھلاڑیوں نے قومی ترانے کے دوران کرسٹیانو رونالڈو کے نام اور سات نمبر والی شرٹس پہن کر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا شائع 15 نومبر 2026 01:41pm
سبالینکا نے سوئیٹولینا کے ہاتھوں شکست کے دوران غصے کے اظہار پر معذرت کرلی بیلاروس کی ٹینس اسٹار آرینا سبالینکا نے یوکرین کی ایلینا سوئیٹولینا کے خلاف شکست کے دوران غصے میں کیے گئے ردعمل پر ہفتے کے روز معافی مانگ لی شائع 15 نومبر 2026 01:27pm
چیلسی نے دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کو شکست دے کر ویمنز سپر لیگ میں رواں سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کردیا چیلسی کے 10 میچز میں 26 پوائنٹس ہوگئے اور وہ 10 میچز کے بعد دوسرے نمبر پر موجود مانچسٹر سٹی سے ایک پوائنٹ آگے ہے شائع 15 نومبر 2026 01:18pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر