میسی کے بغیر ارجنٹینا کا نیا دور شُروع، نومبر کے دوستانہ میچز کے لیے 28 رکنی اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں الیکسس میک ایلسٹر، اینزو فرنانڈیز اور جولین الواریز سمیت کئی اہم کھلاڑی شامل ہیں شائع 04 نومبر 2026 12:47pm
ویمنز نیشنز لیگ: دفاعی چیمپئن اسپین گروپ اے ون میں ناروے، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کے مدمقابل ہوگی اسپین نے گزشتہ سال دسمبر میں جرمنی کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیتا تھا، فروری 2027 میں اعزاز کے دفاع کی مہم شروع کرے گی، انگلینڈ گروپ اے ٹو میں فرانس کے ساتھ شامل شائع 04 نومبر 2026 12:38pm
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026: پاکستان شاہینز کی ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیاریاں، قطر میں 19 نومبر سے کرکٹ کا میلہ سجے گا عبدالصمد کپتان مقرر، پاکستان شاہینز کا پہلا مقابلہ 20 نومبر کو یو اے ای سے ہوگا، بھارت اے اور نیپال بھی گروپ میں شامل شائع 04 نومبر 2026 12:31pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر