میچ کے دوران ٹکرانے کے بعد ایف سی ٹینریف کا اسٹرائیکر ڈی میگوئل چل بسا میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد ٹینریف کے 30 سالہ اسٹرائیکر جیسس ڈی میگوئل کے انتقال پر فٹ بال کی دنیا سوگوار شائع 03 نومبر 2026 10:29pm
بگ شو گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان گلین میکسویل نے 149 ون ڈے، 130 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 7 ٹیسٹ میچز میں دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنے کھیل سے محظوظ کیا شائع 03 نومبر 2026 02:07pm
حسن نواز اور معاذ صداقت کو ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کا مقابلہ اتوار 22 نومبر کو انڈیا اے سے ہوگا شائع 03 نومبر 2026 01:06pm
ورلڈ کپ 2027 میں پاک بھارت ٹاکرا: 34 ہزار نشستوں کیلئے ریکارڈ 84 لاکھ درخواستیں موصول دونوں روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ 10 اکتوبر 2027 کو جوہانسبرگ کے وانڈرز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا شائع 03 نومبر 2026 12:10pm
جنوبی افریقی ٹیسٹ اسکواڈ میں بیٹرز ٹونی ڈی زورزی اور زبیر حمزہ کی واپسی بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان، لونگی اینگیڈی انجری کے باعث باہر شائع 03 نومبر 2026 12:57am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر