گردن میں تکلیف، ریباکینا ٹوکیو کوارٹر فائنل سے دستبردار گردن کی چوٹ کے باعث عالمی نمبر ایک ایلینا ریباکینا کو ’پین پیسیفک اوپن‘ سے دستبردار ہونا پڑا، جس کے نتیجے میں لیلیٰ فرنانڈیز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں شائع 30 اکتوبر 2026 09:54pm
ویانا میں فتح کے ساتھ زیویریو کی عالمی نمبر ایک رینکنگ کی جانب پیش قدمی یقینی زیویریو 2022 میں فرنچ اوپن کے دوران عالمی نمبر ایک بننے کے قریب پہنچ گئے تھے، تاہم رافیل نڈال کے خلاف سیمی فائنل میں ٹخنے کے لگامنٹس زخمی ہونے کے باعث باقی سیزن نہیں کھیل سکے شائع 30 اکتوبر 2026 01:45pm
بھارتی فاسٹ بولر پرسدھ کرشنا انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کرشنا کو میچ کھیلنے کے لیے درکار فٹنس اور باؤلنگ ورک لوڈ حاصل کرنے میں مزید وقت درکار ہوگا شائع 30 اکتوبر 2026 12:48pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر