بارسلونا کو جولین الواریز سے رابطے پر 602 یورو جرمانہ ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا پر ارجنٹائنی فٹبالر سے رابطے کا الزام عائد کیا، جن کا معاہدہ جون 2030 تک ہے شائع 28 اکتوبر 2026 01:25pm
باسل میں شکست کے ساتھ اسٹین واورینکا کا ٹینس کیریئر اختتام پذیر واورینکا نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ 2026 کے سیزن کے اختتام پر پیشہ ورانہ ٹینس سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ ان کا کیریئر 2002 میں شروع ہوا تھا، جس کے 24 سال بعد وہ کھیل کو خیرباد کہہ رہے ہیں شائع 28 اکتوبر 2026 01:17pm
ماؤ زے تنگ کے میم سے متعلق غیر دانشمندانہ تبصروں پر ایمباپے کی معذرت ہٹائے گئے فرانسیسی پوڈکاسٹ میں ایمباپے نے ایک مزاحیہ میم کا ذکر کیا، جس میں ان کا چہرہ چینی رہنما ماؤ زے تنگ کی تصویر پر لگایا گیا تھا شائع 28 اکتوبر 2026 01:06pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر