ٹی 20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دے دی گرین شرٹس 15 فروری کو بھارت کا سامنا کریں گے اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:19pm
مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی مذاکرات میں پاکستان کا کوئی ذاتی یا ادارہ جاتی مفاد نہیں تھا، محسن نقوی شائع 10 فروری 2026 06:16pm
پاکستان اور بھارت کا ہائی پروفائل میچ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کیلئے بہتر قرار پاکستان کی حکومت نے پیر کی رات دیر گئے ایک ہفتے سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا شائع 10 فروری 2026 03:53pm
مطالبات کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا شائع 10 فروری 2026 12:37am
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر